Original scale: DmCurrent scale: Dm
Chord View

اِن زبانوں میں دیکھئے:

ڈَرو مَت چُپ چاپ کَھڑے رَہو

ڈرو مت چپ چاپ کھڑے رہو
خُدا کی نجات کے کام دیکھو
خُدا کی نجات کے کام دیکھو
چُپ چاپ تُم کھڑے رہو

پُوروی1 ہَوائیں جب چلتی ہیں
خُشک زمین ہو جاتی ہے
پانِیوں کا ڈھیر لگ جاتا ہے
اُونچی دِیوار بَن جاتی ہے

وہی پانی جو ڈراتا تھا
اور رستہ بھی نہ دیتا تھا
حُکمِ خُدا سے وہی پانی
پژمُردہ ہو بیٹھا تھا

خُداوند کی ثنا مَیں گاؤں گا
جلال سے فتح مند ہُوا
خُداوند میرا صاحبِ جنگ ہے
خُداوند میرا زور میرا قلعہ
  1. پُورَوْ : مشرق ↩︎