Original scale: D#Current scale: D#
Chord View

اِن زبانوں میں دیکھئے:

تُو نے دِل سے

تُو نے دل سے کبھی اپنا  
مجھے مانا ہی نہیں
میرے زخموں میں چھپے پیار کو
جانا ہی نہیں

کِتنے گہرے ہیں نشاں ہاتھوں میں میخوں والے
یہ تو صُورت ہے تیری، تُو پہچانا ہی نہیں

دُور بھاگے گا تُو کب تک مجھ کو ٹُھکرائے گا
بِیت لمحہ جو گیا، لَوٹ کے آنا ہی نہیں

اَیسی تعظیم فقط ہونٹھوں سے جو کافی نہیں
تُو نے یہ دل جب مسیحا سے لگانا ہی نہیں