Original scale: ECurrent scale: E
Chord View

اِن زبانوں میں دیکھئے:

چَٹّان

بَھنور کے بِیچ میں، تُو کہتا ہے تھم جا  
تُو میری طاقت ہے، تُو ہی میرا ایمان

بِیتے کل میں تُو، ساتھ میرے تھا
آج بھی میرے، ساتھ ہے کھڑا
آنے والے کل میں بھی ہوگا

اُٹھتے ہُوئے اُپھانوں1 میں، تُو ہی میری چٹان
ڑھتی ہُوئی لہروں پہ، تیرے قدموں کے نِشاں

بِیمارِیوں میں، تُو کہتا ہے اُٹھ جا
یہوواہ رافا تُو ہی میری شِفا

بِیتے کل میں تُو۔۔۔

بِیماری دیکھ تیرا سر جھکا
مجھ پر تیرا بس نہ چل سکا
اَیسا کوئی شستر2 نہ بنا
جو کر سکے گا میرا سامنا

اُٹھتے ہُوئے۔۔۔۔
  1. اُپھان : اُبال، طُغیائی ↩︎
  2. شَسْتْر : ہتھیار ↩︎