Original scale: DCurrent scale: D
Chord View

اِن زبانوں میں دیکھئے:

تیری دَیا

ناراضگی میں کرے تُو دیری 
پیار سے ڈھانکے میری غلطیاں
رکھے مجھ کو اپنے پنکھوں تلے
ہر آندھی میں، ہر طوفاں میں

جیسا بھی مَیں تھا مجھے اپنا لیا
تُو ہی ہے میرا سَہایک پِتا
تیری دَیا کبھی کم نہ ہوگی
تیری دیا۔۔۔

رکھتا نہ تُو میرے پاپوں کا حِساب
اَنجان تھا تجھ سے تب بھی کِیا تُو نے پیار
میرا ہرِدَے تُو نے ہے کھولا
گناہوں میں مجھے کبھی نہ تولا
جیسا بھی میں تھا۔۔۔