اِن زبانوں میں دیکھئے:
تیرا پیار ہے مہان
تیرا پیار ہے مہان تیرا پیار ہے مہان
مَیں جو پہلے مُردہ تھا تُو نے ڈالی مجھ میں جان
(2x) کیوں نہ بولُوں پِھر مَیں تیری جَے جَےکار
جَے جَےکار جَے جَے کار
تُو نے میرے لئے کیا کچھ نہ کِیا
میری صورت بِگڑی تھی میرا دِل بھی تھا خالی
تُو نے سِینچا خُون سے تاکہ آئے ہریالی
آئی جِیون میں خوشی آئی ابدی زندگی
تُو ہے زندہ شافِیا تُونے یہ ہے کِیا
اپنی روح سے بھر دِیا اپنی شکتی مجھ کو دی
تاکہ دُوں مَیں گواہی تیرے جی اُٹھنے کی