Original scale: ACurrent scale: A
Chord View

اِن زبانوں میں دیکھئے:

خُداوند میری روشنی ہے

 خداوند میری روشنی ہے مجھے کس کی دہشت بھلا
خداوند میرا ہے سہارا مجھے کس کی ہیبت بھلا 

شریروں نے مجھ کو تھا گھیرا مخالف میرے وہ ہُوئے 
میرا گوشت کھانے وہ آئے گِرے سارے ٹھوکر وہ کھا 

خداوند سے مانگا یہی ہے رہے گی یہی تشنگی 
رہوں تیرے گھر میں عمُر بھر مَیں دیکھوں جمال تیرا