اِن زبانوں میں دیکھئے:

خُداوَند مَسِیح کی پَرَستِش

خُداوند مسیح کی پرستش
رُوح اور سچّائی سے ہو
پرستار ایسے ہی ڈھونڈے
پرستاروں کا خُدا

پرستش رُوح سے کریں، ذہن بدل جائے گا
یِسُوع کے تابع رہیں، بدن سنبھل جائے گا

چاہے جو مرضی کریں، پھل اپنا پائیں گے
یہوواہ کے آگے جھکیں، پہاڑ سرک جائیں گے

بخشا گیا رُوح ہمیں، سیکھیں مسیحا کے راز
عُقابوں کی مانند اُڑیں، مسیحا کے ہوں جانباز