اِن زبانوں میں دیکھئے:
اِک تارا چَمکا ہَے
اِک تارا چمکا ہے اِک نُور سا اُترا ہے ہر گلی گلی روشن، پُرنُور نظارہ ہے پُھول ہنسے کلِیاں مُسکائِیں، تاروں کی باراتیں آئِیں آنگن آنگن سبز سَویرا، دُور ہُوا ہے دِل کا اندھیرا پیار کی خُوشبُو پَھیل رہی ہے، اُس کی آمد کیسی بَھلی ہے