Original scale: EmCurrent scale: Em
Chord View

اِن زبانوں میں دیکھئے:

حاضِر

سارے جہان کا بادشاہ
ہے مجھ میں آ کر بس گیا

شان اور شوکت سے تُو بھرا
خُود جیسا مجھ کو ہے کیا

ہے حاضر، ہے حاضر
میری کہانی میں تُو ہے حاضر

میرے حصّے میں تھی سزا
تُو نے لے لی میری جگہ
یِسُوع ایسی تیری وفا
کہ تُو نے سب کچھ سہہ لیا
ہے حاضر، ہے حاضر۔۔۔

سارے حالاتوں میں، سارے لمحاتوں میں
سارے جذباتوں میں تُو حاضر ہے
شیروں کی ماند میں یا
بھڑکتی آگ میں بھی
ہر اِمتحان میں تُو حاضر ہے
ہے حاضر، ہے حاضر۔۔۔

مَیں حاضر، مَیں حاضر
تیری کہانی میں میں ہوں حاضر
ہے حاضر، ہے حاضر
تیری کہانی میں ہوں میں حاضر

اِس طرح کے مزید گیت دیکھئے