Original key: ACurrent key: A

اِن زبانوں میں دیکھئے:

ہزاروں زبانیں

1ساری شرِشٹی پر تیرا ادِھکار  
تُو راجادِھراج2 ہے پربُھو

تجھ سے ہے زمین تجھ سے آسمان
جگ کا تُو مالک پربھو

کرتے ہیں سجدہ عبادت ہو تیری سدا

ہزاروں زبانیں گائیں تیرا ہی نام دوہرائیں
یِسُوع تُو پَوِتر ہے

اُونچ نیچ کا نہ کوئی وجُود
تیرے راج میں تیرے راج میں
ہر کِسی کا ہے سواگت یہاں
تیرے راج میں تیرے راج میں

تیری رحمت میں ہی تُو لیتا ہے سب کو قریب

شاہوں کا شاہ ہے تُو خُدا تیرا نہ کوئی مقابلہ
تیرا ہی تخت رہے سب سے اُونچا
  1. ادِھکار: اِختیار ↩︎
  2. راجادِھراج: بادشاہوں کا بادشاہ، راجاؤں کا راجا ↩︎