اِن زبانوں میں دیکھئے:
دَھنْیَواد کے ساتھ
دھنیہ واد کے ساتھ ستُتی1 گاؤنگا ھے یسوع میرے خُدا
اُپکار2 تیرے ہیں بےشُمار کوٹی کوٹی3 ستُتی دھنیہ واد
یوگْیَتا4 سے بڑھ کے دِیا ہے اپنی دَیا سے تُو نے مجھے
مانگنے سے زیادہ مِلا مجھے آبھاری5 ہُوں پربُھو مَیں
تُو ہَے سچّا زِندہ خُدا تجھ پر ہی بھروسا میرا
6سیوا پُوری کر کے پاؤں اِنعام پربُھو اَیسا دو وَردان
- ستُتی : تعریف، حمد ↩︎
- اُپَکار : احسان، کرم ↩︎
- کوٹی کوٹی دھنیہ واد : بہُت بہُت شکریہ ↩︎
- یوگیتا (یوگ یتا): لیاقت ↩︎
- آبھاری : شکر گزار ↩︎
- وردان : نِعمت، تُحفہ ↩︎