اِن زبانوں میں دیکھئے:
جَے جَےکار جَے جَےکار
جَے جَےکار جَے جَےکار جَے جَےکار
سؤرگی1 پِتا کی زِندہ خُدا کی ہو سَدا جَے جَے کار
اُونچے شبد2 سے پَرَم3 پِتا کی ہو سَدا جَے جَے کار
میمنے4 کے لہُو سے دُھل کے
ہر اِک پرانی5 شُؤیت6 ہُؤا ہے
جو پاپوں میں ڈُوبا تھا آدَم دیکھو وہ پِھر سے نَیا ہُؤا ہے
جو آگیا7 سے بھٹک گیا تھا اُس کو فضل سے کہہ رہا
ہر اِک جاتی8 بھاشا اور کُل کو
پاس بُلایا ہے میرے رَبّ نے
اُدّھار9 کا اور رَحم و کرم کا
شُکر کیا ہے یِسوع کا سب نے
چاروں طرف ہے دُوتوں کی سینا
نعروں سے گُونجا ہے آسمان
ستُتی اور مَہِما آدَر اور سامَرتھ10 یُگانُیُگ11 تک بنی رہے گی
گیان اور دھنیَواد اور ساری شکتی
یُگان یُگ تک بنی رہے گی
سَدا ہی ہم پر بھلائی کرتا کوئی نہیں ہے اُس سے بھلا
- سْوَرگی: آسمانی ↩︎
- شَبْد: لفظ ↩︎
- پَرَم: عظیم، اعظم، مہان ↩︎
- میمنا: برّہ ↩︎
- پرانی: جاندار ↩︎
- شویت: سفید، ↩︎
- آگْیا: حکم ↩︎
- جاتی: ذات، فرقہ، خاندان، نصل ↩︎
- اُدّھار: نجات، چھٹکارا ↩︎
- سامَرتھ: طاقت، زور ↩︎
- یُگانُ یُگ: عُمر بھر، پیڑھی در پیڑھی، ابد تک ↩︎