Original scale: G#mCurrent scale: G#m
Chord View

اِن زبانوں میں دیکھئے:

یسوع گھرانا

  نہ کوئی یہُودی، نہ کوئی یُونانی 
نہ کوئی بھیدبھاو نہ کوئی رنگ یا رواج 
نہ کوئی غُلام، نہ کوئی سُؤامی 
یا کوئی اُونچ نِیچ یا ہو نَر یا ناری 

ہم سب مسیح میں ایک ہیں لہُو سے خریدے گئے 
یِسُوع گھرانے کا وارِث ہُوں مَیں 
وارِث ہوں میں، اُس کا بیٹا ہُوں مَیں 

نیا آغاز ہے، نئی پہچان ہے 
نیا دِل تیری رُوح سے بھرا ہے مجھے 
نئی آواز ہے، نیا انداز ہے 
تیرے نام کے لِباس میں اوڑھا مجھے 

ہم سب مسیح میں ایک ہیں لہُو سے خریدے گئے
یِسُوع گھرانے کا وارِث ہُوں میں 
وارِث ہوں میں، اُس کا بیٹا ہُوں میں

راجاؤں کا راجا تُو، میرا پِتا بھی ہے تُو 
اب کوئی شَستر نہ روکے مُجھے 
شَترُو کی یُکتی نہ ٹوکے مُجھے 
تُو ہے بادشاہ میرا مَہِما کی تُو ہی ہے آشا 
بولو مسیح یِسُوع کی جَے، بولو مسیح یِسُوع کی جَے