تُو میری خُوشی ہے
تُو میری خوشی ہے تُو میرا مسح ہے
تُو میری قُوّت ہے
تیری خوشی تیرا مسح میرا زور ہے
تیری بادشاہی کا یہ کیسا شور ہے
تُو ہے زندہ خُدا تُو ہے میرا خُدا
اِبتِدا اِنتِہا تُو ہے میری وفا
تُو ہے نغمہ میرا تُو ہے چشمہ میرا
تُو ہے رستہ میرا تُو ہے سپنا میرا
تجھ سے شِفا مِلی تجھ سے فتح مِلی
تجھ سے راحت مِلی تجھ سے برکت مِلی