نَعرے لگاؤ اَور گاؤ رے
نعرے لگاؤ اور گاؤ رے جھنڈا مسیح کا لہراؤ رے
ہالّلُویاہ او ہالّلُویاہ
جِیون سے اُلجھا ہُؤا راہی یِسُوع کے پاس تُم آؤ رے
غم کی یہ راہیں سب چھوڑو
زندگی میں اب کُچھ جوڑو رے
لنبا سفر زندگی کا سچّائی کوئی نہ جانے رے
آنکھیں اُوپر کو لگاؤ یِسُوع کے پاس تُم آؤ رے
یِسُوع کا مرِتیُو ہُؤا ہے پاپوں کا اَنت ہُؤا ہے
خُوشِیاں وہ بانٹ رہا ہے پریم کی دھارا وہی ہے