اِن زبانوں میں دیکھئے:
ہالّیلُویاہ ستُتی کریں گے
ہالیلویاہ ستُتی کریں گے یِسُوع جی کی ستُتی کریں گے
ہا ہالیلویاہ ہالیلویاہ ہالیلویاہ
سدا مَیں ستُتی کروں گا اور سدا تجھے یاد کروں گا
پَوِتْر آتما سے بھرپُور ہوکر تیرے لئے جِیؤں گا
کرُوس پر جِیون دِیا اور رکْت بھی بہایا
پاپوں کو مِٹا کر پَوِتْر کر کے مُکتی بھی دے دی ہے
یِسُوع کے پاس آؤ اور مُکتی کو اپناؤ
آشِیش وہ دیگا ساتھ اپنے لیگا کبھی نہیں چھوڑے گا