field_6a1a604087570
اِن زبانوں میں دیکھئے:
مَیں کِس سے ڈَرُوں گا
مَیں کِس سے ڈروں گا میرا زور یہوواہ ہے
میرا دشمن کون بنے گا میری اور یہوواہ ہے
میرے سارے بَیری چاہے رہیں میری تاڑ میں
جِیت مجھے دیتا ہے یہوواہ ہر بار میں
وہ میری پناہ ہے میری لوڑ یَہوواہ ہے
گولِیت1 چاہے مجھے جِتنا ڈرائے گا
اُتنا ہی روحِ یِسُوع مجھ پہ بہائے گا
سدا میری دُعا پہ کرے غور یَہوواہ ہے
موت کے سائے سے مجھے رکھتا سنبھال ہے
وہی میرا بل اور یَہوواہ میری ڈھال ہے
میری منزل یَہوواہ ہے میری دوڑ یَہوواہ ہے
- گولِیَت: جاتی جولِیَت (ہِندی میں) ↩︎