Original key: DCurrent key: D

اِن زبانوں میں دیکھئے:

جو لوگ مسِیحا پر

جو لوگ مسیحا پر اِیمان رکھتے ہیں
بھُوکھے پیاسے ہرگِز وہ کبھی نہ رہتے ہیں

وہ بھروسا نہیں رکھتے گھوڑوں اور رَتھوں پر
جو یِسُوع مسیحا پر آنکھوں کو لگاتے ہیں

اُن کی آشاؤں کو وہ پُوری کرتا ہے
جو اپنی سُولی کو خُود آپ اُٹھاتے ہیں

وہ تاج جلالی بھی اُن کو پہناتا ہے
جو نقشِ مسیحا پر ہر روز چلتے ہیں