Original scale: EmCurrent scale: Em
Chord View

اِن زبانوں میں دیکھئے:

چُھٹکارا چُھٹکارا چُھٹکارا

چُھٹکارا چُھٹکارا چُھٹکارا  
یِسُوع ناصری نے دیا چُھٹکارا  
چُھٹکارا چُھٹکارا چُھٹکارا  
گناہ سے شیطان سے فنا سے  

مَوت ِبیماری قبر کا جادُو ٹُوٹا ہے  
یِسُوع جی نے اِن سبھی کو لُوٹا ہے  
قُدرت سے شیطان لتاڑا لتاڑا  

مَر گیا تھا زندہ ہے یِسُوع میرا  
دَھرتی اَنبر کا مالِک یِسُوع میرا  
یہوداہ کا ببّر دہاڑا دہاڑا  

آئے گا وہ ساتھ ہمیں لے جانے کو  
ہے جہاں وہ ہم وہاں ہیں جانے کو  
ہوں گے اِکٹّھے دوبارہ دوبارہ