اِن زبانوں میں دیکھئے:

آج کا دِن یَہوواہ نے بنایا ہے

آج کا دن یہوواہ نے بنایا ہے  
ہم اِس میں آنندِت ہوں آنندِت ہوں

1پربُھو کو مَہِما مِلے چاہے ہو میرا اَپمان
وہ بڑھے مَیں گھٹوں رہے اُسی کا دھیان

ستُتی پرشَنسا کرے کیوں نہ کچھ ہوتا رہے
اُسکو ہم بھاتے رہیں چاہے جہاں بھی رہیں

آتا ہوں تیرے پاس مجھ کو ہے تجھ سے آس
مجھ کو قبول کر لے پاپوں سے شُدھ کر دے
  1. اَپَمان: تحقیر، ذِلّت، بےعزتی ↩︎