Original scale: ECurrent scale: E
Chord View

اِن زبانوں میں دیکھئے:

اَبِھشیک

1اِک بارِش کی طرح اِک اَگنی کے سمان
یا گِر جائے مجھ پہ اِک چادر کے سمان

ہو دُگنا، اور تازہ
ہو ابِھشیک2، آج مجھ پہ
ہو دُگنا، دُگنا
پہلے سے زیادہ، زیادہ
ہو ابِھشیک آج مجھ پہ

ابِھشیک کر دے مجھے تیری رُوح سے
کہ مَیں بَن سکوں
ہُو بہ ہُو تیرے جیسے

تیری نظروں سے مَیں دیکھ سکوں
تیری باتوں کو میں سُن سکوں
اِک اَیسی کرِپا3 کر دے مجھ پہ یِسُوع
  1. کے سمان : -کی مانند، -کی طرح- ↩︎
  2. ابِھشیک : مسح ↩︎
  3. کْرِپا : مہربانی، فضل ↩︎