Original scale: DCurrent scale: D
Chord View

اِن زبانوں میں دیکھئے:

جَے دینے والے پربُھو یِسُوع کو

جَے دینے والے پربُھو یِسُوع کو
کوٹی کوٹی دھنیہ واد

جِیون دینے والے پربُھو یِسُوع کو
جِیون بھر دھنیہ واد

ہالیلویاہ ہالیلویاہ گائیں گے
آتما سے بھر کر ناچیں گے
یِسُوع زِندہ ہے، وہ آنے والا ہے

شانتی دینے والے پربُھو یِسُوع کو
کوٹی کوٹی دھنیہ واد
مُکتی دینے والے پربُھو یِسُوع کو
جِیون بھر دھنیہ واد

چنگا کرنے والے پربُھو یِسُوع کو
کوٹی کوٹی دھنیہ واد
چھُٹکارا دینے والے پربُھو یِسُوع کو
جِیون بھر دھنیہ واد