Original scale: GCurrent scale: G
Chord View

اِن زبانوں میں دیکھئے:

اَیسا مُجھ کو بَنا

مَیں تجھ کو پسند آؤں
مَیں تیرے دل کو بھاؤں
اَیسا مجھ کو بنا، اَیسا مجھ کو بنا

میرے اندر تیری عادتوں کو بھر دے
میرے اندر تیری چاہتوں کو بھر دے
مَیں تجھ کو پسند آؤں
مَیں تیرے دل کو بھاؤں
اَیسا مجھ کو بنا...

یِسُوعے ۔۔۔

مَیں نہ کروں میرے مَن کی
دَوڑُوں تیری مرضی کو
لگ جائے اَیسی لَت1 تیری
2کچھ اور نہ اب رِجھائے

تیری ہر خواہش کو
میں اپنی عادت بنا لُوں
اَیسا مجھ کو بنا
  1. لَت : عادت، اَڈِکشَن، بُری عادت ↩︎
  2. رِجھانا : خوش کرنا، سیر کرنا، آسودہ کرنا ↩︎