Original scale: GCurrent scale: G
Chord View

اِن زبانوں میں دیکھئے:

اُدّھار ہَے

اُدّھار1 ہے، چنگائی ہے
رِہائی ہے یِسُوع نام
ہو یِسُوع نام۔۔۔ یِسُوع نام۔۔۔

یِسُوع نام، یِسُوع نام، یِسُوع نام
یِسُوع نام گاؤ رے۔۔۔

مُکتی بھی ہے، شکتی بھی ہے
بھکتی بھی ہے یِسُوع نام
ہو یِسُوع نام۔۔۔

مِیٹھا وہ نام، اچھا وہ نام
سچّا وہ نام یِسُوع نام
ہو یِسُوع نام۔۔۔

ہو یِسُوع نام رے، یِسُوع نام رے
یِسُوع نام رے، یِسُوع نام رے۔۔۔
پیارا نام رے، پیارا نام رے
پیارا نام رے، یِسُوع نام رے۔۔۔
  1. اُدّھار : نجات، مخلصی ↩︎