Original scale: DCurrent scale: D
Chord View

اِن زبانوں میں دیکھئے:

تیری سْتُتی مَیں کَرُوں

تیری ستُتی مَیں کروں
آرادھنا کروں، دل سے دل سے

میری سانسوں میں تیرا نام رہے
ہے پربھو تُو ہی تُو
تیری ستُتی مَیں کروں۔۔۔

ہے نام وہ پَوِتر جو
ہے نام وہ مہان جو
ہے نام وہ شریشٹھ1 جو
ہے نام وہ پَوِتر جو

جہاں میری نظر جائے، وہاں تیری ستُتی ہو
ساری دُنیا کا رکھوالا تُو
ہے یِسُوع تُو ہی تُو
تیری ستُتی مَیں کروں۔۔۔

خوشی اور غم میں ساتھ ہو تیرا
پرارنبھ2 اور اَنت میں نام ہو تیرا
میرے جیون کا سہارا تُو
ہے پربُھو تُو ہی تُو
تیری ستُتی مَیں کروں۔۔۔
  1. شْریشٹھ : اعلیٰ، افضل، عظیم، بہترین عُمدہ ↩︎
  2. پْرارَن٘بھ (پْرارمبھ) : آغاز، ابتدا، شروع ↩︎