اِن زبانوں میں دیکھئے:
تیرے بِن مَیں کُچھ بھی نَہِیں
تیرے بِن مَیں کُچھ بھی نہیں، تیرے بِن مَیں کُچھ بھی نہیں اَے خُداوند یِسُوع، تیرے بِن مَیں کُچھ بھی نہیں تو یِسُوع آ، یِسُوع آ، کروں آرادھنا ہاتھوں کو اپنے اُٹھا کر تُجھے دُوں مَہِما خالی ہُوں بھر دے مُجھ کو ہے دُعا تُجھ سے، ہے دُعا تُجھ سے کُچھ بھی مَیں نہیں ہُوں، بِنا تیرے، تو یِسُوع آ۔۔۔ سر کو اپنے جُھکاتا ہُوں مَیں تیرے حُضُور، مَیں تیرے حُضُور بن کر قُربانی آتا ہُوں، تیرے حُضُور، تو یِسُوع آ۔۔۔ آئِم نَتھِنگ وِداؤٹ یُو، نَتھِنگ وِداؤٹ یُو جِیزس آئِم نَتھِنگ وِداؤٹ یُو، نَتھِنگ وِداؤٹ یُو مائے لورڈ