Original scale: G#mCurrent scale: G#m
Chord View

اِن زبانوں میں دیکھئے:

مَہِما تیری گائیں ہَم

مَہِما تیری گائیں ہم اَے آسمانی خُدا  
تیری روح سے بھر کر گائیں گے 
کر روح سے ہمیں مَعمور خُدا  

تُو جس کے لئے بھی بولے وہ پل میں شِفا کو پائے  
تُو چُھو لیتا ہے جِس کو وہ زندگی نئی پا جائے  
تُو اپنے مَسح کے زور سے دے سب کے بندھن توڑ خُدا  

جب تیری ثنا ہوتی ہے بند راستے کُھل جاتے ہیں  
تیرے پاون خُون سے یِسُوع 
سب پاپ بھی دھل جاتے ہیں  
تُو اپنی روح کی آگ سے دے بند زبانیں کھول خُدا