اِن زبانوں میں دیکھئے:
ہالّیلُویاہ تعریف کریں گے
ہالیلویاہ تعریف کریں گے
یِسُوع جی کی تعریف کریں گے
ہا ہالیلویاہ ہالیلویاہ ہالیلویاہ
سدا مَیں تعریف کروں گا اور سدا تجھے یاد کروں گا
پاک روح سے بھرپُور ہوکر تیرے لئے جِیؤں گا
صلِیب پہ جِیون دِیا اور خُون بھی بہایا
گناہوں کو مِٹاکے پاک کرکے نجات بھی دے دی ہے
جِیون جو گُزرے میرا یِسُوع تیری ثنا کے لئے
جب تک جِیؤں گا یہی کہُوں گا مَیں ہُوں خُدا کے لئے
زندگی کی راہوں پر یسُوع میرا چَوپان تُو ہے
تیرا رہُوں گا پِیچھے چلُوں گا میرا نِشان تُو ہے