اِن زبانوں میں دیکھئے:

آرادَھنا میں ہے چُھٹکارا

آرادھنا میں ہے چُھٹکارا آرادھنا میں ہے چنگائی  

شرِیر پران1 آتما میں شانتی آنند دیتا ہے
جان سے بھی پیارا پربُھو

اِسی لئے پرارتَھنا2 کریں آرادھنا کریں
وہ اچّھا ہے کِتنا بھلا ہے
چُھٹکارا پائیں ہمیشہ ہالیلویاہ
چھٹکارا پائیں ہمیشہ

مانگو گے تو مِلے گا ڈُھونڈھو گے تو پاؤ گے
کھٹکھٹاؤ کُھلیں گی سؤرگ3 کی آشِیشیں
پاؤ تُم اُنہیں ابھی

پرارتَھنا کرو نِرَنتَر پرارتَھنا کرو وِشواس سے
دھرمی جَن کی پرارتَھنا وِشواس کی پرارتَھنا
کھولتی ہے بندھنوں کو
  1. پْران : جان، دم، روح ↩︎
  2. پرارْتَھنا : دُعا ↩︎
  3. سْوَرْگ : آسمان ↩︎