Original scale: C#Current scale: C#
Chord View

اِن زبانوں میں دیکھئے:

رُوحِ پاک خُداوندا تُو آ

رُوحِ پاک خُداوندا تُو آ
جان جِسم اور رُوح میں تُو بس جا
آ... رُوح آ

رُوح کے شعلے لپک لپک جب آتے ہیں
بندھن سارے ٹُوٹ کے گرتے جاتے ہیں

بارِش ہو گی رُوحِ پاک کے بادل سے
دُھل جائیں گے مَیلے من بھی اندر سے

رُوح کی صُورت میں یِسُوع جب آئے گا
تہس نہس ہو گا شیطان گِر جائے گا

بارِش ہو گی رُوحِ پاک کے بادل سے
مِٹ جائیں گے پاپ کے دھبّے ہر دِل سے