دھنیہ واد کے ساتھ


دھنیہ واد کے ساتھ ستُتی گاؤنگا ہے یسوع میرے خُدا
اُپکار تیرے ہیں بےشُمار کوٹی کوٹی ستُتی دھنیہ واد

یوگْیَتا سے بڑھ کے دِیا ہَے اپنی دَیا سے تُو نے مجھے
مانگنے سے زیادہ مِلا مجھے آبھاری ہُوں پربُھو مَیں

تُو ہَے سچّا زِندہ خُدا ہَے تجھ پر ہی بھروسہ میرا
سیوا پُوری کر کے پاؤں اِنعام پربُھو اَیسا دو وردان