ساری سرشٹی کے مالِک
ساری سرشٹی کے مالک تُمہی ہو
ساری سرشٹی کے رکشک تُمہی ہو
کرتے ہیں تُجھ کو سادر پرنام گاتے ہیں تیرے ہی گُن گان
ہا ہا ہا ہالّیلُویاہ
ساری سرشٹی کو تیرا سہارا سارے سنکٹ سے ہمکو بچانا
تیرے ہاتھوں میں جِیوَن ہمارا ہے
اپنی راہوں پر ہمکو چلانا
ہا ہا ہا ہالّیلُویاہ
ہم ہیں تیرے ہاتھوں کی رچنا ہم پر رہے تیری ہی کَرُنا
تن من دھن ہمارا تیرا ہے اِنہیں شیطان کو چُھونے نہ دینا
ہا ہا ہا ہالّیلُویاہ
اب دُور نہیں ہے کِنارہ دِھیرج کو ہمارے بڑھانا
جِیوَن کی ہماری اِس نَیّا کو بَھو ساگر میں کھونے نہ دینا
ہا ہا ہا ہالّیلُویاہ