مُکتی دِلائے یسُوع نام


مکتی دِلائے یسُوع نام شانتی دِلائے یسُوع نام

یسوع دیا کا بہتا ساگر یسوع ہے داتا مہان

چرنی میں تُو نے جنم لِیا یسُوع سُولی پہ کِیا وِشرام

ہم پر بھی یسُوع کِرپا کرنا ہم ہیں پاپی نادان

ہم سب کے پاپوں کو مِٹانے یسُوع ہُوا بَلِدان

کرُوس پر اپنا خُون بہایا سارا چُکایا دام