خوشی خوشی مناؤ
خوشی خوشی مناؤ خوشی خوشی مناؤ
بولو بولو مسیحا کی جَے جَے جَے
میرے لئے آیا میرے لئے جیا میرے لئے یسُوع نے دُکھ اُٹھایا
میرے لئے مارا گیا میرے لئے گاڑا گیا
میرے لئے پِھر جی اُٹھا
میرا ہے مسیح مَیں مسیح کا ہُوں ہم مسیح کے ہَیں
برکت اور عِزت اور جے تیری ہو
جے تیری ہوجے تیری ہو
برکت اور عِزت اور جے تیری ہو کہ تُو ہی تخت پر ہے
تعریف تعریف ہر اِک جان للکارے
تعریف تعریف کہ تُو ہی تخت پر ہے
پِھر بول ہالیلویاہ جے ہالیلویاہ تعریف ہالیلویاہ مُبارک اُسکا نام
اُس کے آگے گِر کر سجدہ کر دِل و جان سے
مالِک ہے افضل بادشاہ وہی
ہالیلویاہ (6 مرتبہ) آ آ آ ہالیلویاہ (2 مرتبہ)
ہالیلویاہ (4 مرتبہ) آمین
آمین ہالیلویاہ آمین
ہالیلویاہ آمین