ہو تیری ستُتی اور آرادھنا
ہو تیری ستُتی اور آرادھنا
کرتا ہُوں مَیں تجھ سے یہ پرارْتھنا
مَہِما سے تیری تُو اِس جگہ کو بھر
جو بھی تُو چاہے تُو یہاں پہ کر
ہالے ہالیلویاہ ہالیلویاہ ہالیلویاہ
کَرُنا سے تیری نَیا دِن دِکھاتا ہے
ڈھال بَن کر میری مجھے بچاتا ہے
جب مَیں پُکاروں تُو دَوڑ آتا ہے
جب مَیں گِرُوں مجھے اُٹھاتا ہے
ہالے ہالیلویاہ ہالیلویاہ ہالیلویاہ
سارے جہان میں تجھ سا کوئی نہیں
تجھ کو چھوڑ کوئی پربھُو ہے ہی نہیں
گُھٹنے مَیں ٹیکُوں بس تیرے سامنے
تُو میرا ہے پربُھو تُو میرا خُدا
ہالے ہالیلویاہ ہالیلویاہ ہالیلویاہ