ہم گائیں ہوشعنا
یسُوع مسیح تیرے جیسا ہے کوئی نہیں
تیرے چرنوں میں جُھکے آسمان اور مَہِما گائے زمین
ہم گائیں ہوشعنا تُو راجاؤں کا ہے راجا
تیری مَہِما ہووے سدا تُو ہے پربُھو ہمارا خُدا
پیارے پِتا تُو نے ہم سے کِتنا پیار کِیا
ہمیں پاپوں سے چُھڑانے کو
اپنے بیٹے کو قُربان کِیا