گِن گِن کے ستُتی کروں


گِن گِن کے ستُتی کروں
بےشُمار تیرے دانوں کے لئے
اب تک تُو نے سنبھالا مجھے
اپنی بانہوں میں لئے ہُوئے

آندھیاں بن کے آئیں زندگی کے فِکر
کون ہے تیرا رچنےوالا ہے بھروسہ تیرا کِدھر

تیرے شَتْرُو کا نِشانہ تجھ پر ہوگا نہ سپھل
آنکھوں کی پُتلی جیسے وہ رکھےگا تجھے ہر پل

آئیں تجھے جو مِٹانے وہ شَستْر ہوں بےاثر
تیرا رچنےوالا تجھ پر رکھتا ہے اپنی نظر